خراسانی کے مارے جانے کے متلعق دو مختلف دعوے سامنے آئے ہیں۔ ایک دعوے کے مطابق افغان اہلکاروں نے خراسانی کو ان کے آٹھ دیگر ساتھیوں سمیت جیل سے نکلتے وقت قتل کیا جبکہ خراسانی کے بعض قریبی خاندانی ذرائع کے مطابق انھیں افغان طالبان نے جیل پر قبضے کے بعد قتل کیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ycZSS2
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ycZSS2
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks