ہیٹی زلزلے کی تباہ کاریوں، امدادی کارروائیوں اور ملبے دبے افراد کی تلاش کی تصویری جھلکیاں

ہیٹی میں سنیچر کو آنے والے 7.2 شدت کے زلزلے میں کم سے کم 2000 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں لاپتہ ہیں۔ ملک میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3k4VbVk

Comments