ٹام کروز: مشن ایمپاسبل کی فلم بندی کے دوران چور اداکار کی بی ایم ڈبلیو کار لے اڑے

برطانوی اخبار دی سن کا دعویٰ ہے کہ کروز کے زیر استعمال گاڑی گرینڈ ہوٹل کے باہر سے چوری کی گئی تھی اور کار کے اندر ہزاروں پاؤنڈ مالیت کا سامان بھی موجود تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BjwdIB

Comments