پیلوک کنجیشن سینڈروم: ’خوش قسمت ہوں کہ ایک دہائی کے بعد میرے مرض کی تشخیص اور علاج ہوگیا‘

صوفی بتاتی ہیں کہ دس سال سے زیادہ عرصے تک کوئی بھی ڈاکٹر ان کے پیٹ، کمر، کوہلوں اور ماہواری میں درد کا علاج یا صحیح تشخیص نہ کر پایا۔ پھر ایک دن انھیں بتایا گیا کہ انھیں پیلوک کنجیشن سینڈروم ہے جس میں پھولی ہوئی رگیں خواتین میں درد کا باعث بنتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BoO8h0

Comments