مارسیلی: اٹلی میں یورپ کا پُراسرار آتش فشاں جو زیر آب ہونے کے باوجود خطرے کی علامت ہے

اٹلی کے جنوبی ساحل پر یورپ کا سب سے بڑا آتش فشاں سمندر کی لہروں میں چھپا رہتا ہے۔ اب سائنسدان یہ پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس کے پھٹنے یا زیر آب لینڈ سلائیڈنگ سے کن ممکنہ خطرات کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gdxGrZ

Comments