افغانستان: کیا طالبان پر دیگر ممالک سے تجارت جاری رکھنے کا دباؤ ہوگا؟

طالبان پر دباؤ ہو گا کہ وہ دوسرے ممالک کے ساتھ اپنی تجارت کے حجم کو برقرار رکھیں تاہم، آنے والے دنوں میں افغانستان پر ممکنہ تجارتی اور دیگر پابندیوں کے پیش نظر، اس کا امکان کم ہے کہ طالبان کے لیے یہ کام آسان ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38lGqYu

Comments