طالبان کا افغانستان: ’اپنے گھر مت جائیں، آپ کے شوہر اور بچے وہاں اب نہیں ہیں، طالبان آ چکے ہیں‘

بی بی سی اُردو نے طالبان کے گذشتہ دور اور اُس وقت کے افغانستان کے حالات کا احاطہ کرنے کے لیے قسط وار مضامین کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کی چوتھی قسط قارئین کے لیے پیش ہے جس میں ایک خاتون کی کہانی بیان کی جا رہی ہے جنھوں نے نوے کی دہائی میں طالبان کا افغانستان دیکھا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gHEazs

Comments