انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں یوم عاشور کے جلوسوں پر لاٹھی چارج

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں محرم کے دوران عزاداری کے جلوسوں پر گزشتہ تیس سال سے پابندی ہے لیکن اس سال حکومت نے اعلان کیا تھا کہ عزاداروں کو جلوس نکالنے کی اجازت دی جائے گی تاہم عاشورہ کے موقع پر کشمیر میں جب کئی مقامات پر عزاداروں نے جلوس نکالنے کی کوشش کی تو اُن پر آنسو گیس کے گولے داغے گئے اور لاٹھی چارج کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ggAuVl

Comments