افغانستان میں طالبان: انڈیا کو درپیش بڑا چیلنج، طالبان حکومت کو تسلیم کیا جائے یا نہیں؟

افغانستان کے موجودہ حالات یہ بتاتے ہیں کہ طالبان ایک طویل عرصے کے لیے اقتدار میں واپس آئے ہیں۔ ایسے میں سکیورٹی کے حوالے سے وسط اور جنوبی ایشیا کے ممالک کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/385SvkM

Comments