جولائی میں انڈیا ٹوڈے میگزین کی جانب سے کی گئی رائے شماری میں 14 ہزار سے زیادہ افرد شریک ہوئے اور ان میں سے صرف 24 فیصد افراد کا یہ ماننا تھا کہ 70 سالہ نریندر مودی کو ہی انڈیا کا اگلا وزیرِاعظم ہونا چاہیے۔ انڈیا میں آئندہ عام انتخابات سنہ 2024 میں منعقد ہوں گے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Wmm9iL
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Wmm9iL
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks