انڈیا کے زندہ مردے: انڈیا کے وہ شہری جنھیں جائیداد ہتھیانے کے لیے مردہ قرار دیا گیا

ایک اندازے کے مطابق صرف اتر پردیش ریاست میں 40 ہزار افراد ایسے ہیں جو زندہ ہیں اور انھیں مردہ قرار دیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر غریب، ان پڑھ یا نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے افراد ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2W5rg7e

Comments