افغانستان میں طالبان کے قبضے سے انڈیا کو کن بڑے چیلنجز کا سامنا ہے؟

انڈیا نے کبھی بھی باضابطہ طور پر طالبان کو تسلیم نہیں کیا لیکن اس برس جون میں دونوں کے درمیان ’بیک چینل بات چیت‘ کی اطلاعات انڈین میڈیا میں نمایاں رہیں۔ کیا انڈیا ممکنہ طالبان حکومت کو تسلیم کرے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37VWd0g

Comments