طالبان کا کابل پر قبضہ اور لندن کی افغان نژاد کونسلر پیمانہ اسد کی کابل سے بچ نکلنے کی داستان

30 برس کی پیمانہ اسد تین صرف سال کی عمر میں برطانیہ آ گئی تھیں لیکن جب کابل پر طالبان کا قبضہ شروع ہوا تو وہ اس وقت اپنے خاندان سے ملنے کے لیے وہاں موجود تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3szD4L6

Comments