بلال سروری: ’وہ شہر جس سے مجھے محبت تھی اب وہاں کچھ محفوظ نہیں تھا‘

افغان صحافی بلال سروری جنہوں نے گذشتہ بیس برسوں میں افغانستان میں رپورٹنگ کی ہے، طالبان کے واپس آنے پر ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ بلال سروری کہتے ہیں 2003 وہ سال تھا جب افغانستان میں پائیدار امن کے لیے بات چیت ہونی چاہیے تھی لیکن امریکہ نے یہ موقع گنوا دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sPuQP4

Comments