ٹوکیو اولمپکس: کیا ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کا جیولن واقعی اپنے پاس رکھ لیا تھا؟

ایک وائرل وڈیو میں نیرج چوپڑا اپنی تھرو سے پہلے ارشد ندیم سے جیولن لیتے دکھائی دیتے ہیں جس کے بعد یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کا جیولن رکھ لیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mAroqu

Comments