ابرار الحق کی پاکستانی ماؤں پر تنقید اور خواتین کا ردِعمل: ’ابرار کیسے فرض کر سکتے ہیں کہ آج کی مائیں دین پر توجہ نہیں دیتیں؟‘

بطور ماں ماڈل نادیہ حسین کو ابرار الحق کا تبصرہ انتہائی ناگوار گزرا۔ انھوں نے اس حوالے سے سوشل ٹیڈیا پر بھی کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے نادیہ خان کا کہنا تھا کہ ’ابرار الحق خود ہی یہ کیسے فرض کر سکتے ہیں کہ آج کی مائیں دین پر توجہ نہیں دیتیں اور اپنے مفروضوں کی بنیاد پر ان کی تربیت پر سوال کیسے اٹھا سکتے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Dv7bYX

Comments