کیا طالبان کی واپسی افغانستان کو ایک مرتبہ پھر القاعدہ اور دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ بنا دے گی؟

ڈاکٹر ساجن گوہل کہتے ہیں کہ تخمینوں کے مطابق القاعدہ کے کنڑ میں اس وقت تقریباً 200 سے 500 اراکین ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CX9tzS

Comments