افغانستان میں طالبان: افواج کے انخلا کا فیصلہ جس نے امریکہ اور برطانیہ کے ’خاص رشتے‘ کی قلعی کھول دی

امریکہ اور برطانیہ کے تعلقات کے بارے میں کہا جاتے ہے یہ ایک ’خاص رشتہ‘ ہے لیکن اس رشتے کی حقیقت کیا ہے وہ امریکہ کے رویے سے عیاں ہے اور برطانیہ کے ہاتھ صرف شرمندگی ہی آتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3knqrig

Comments