کتوں سے خرگوش کا غیرقانونی شکار ہو یا کھیتوں سے آلات کی چوری سب کے لیے نیا پولیس ڈرون

برطانیہ میں پولیس نے ایک ایسا ڈرون متعارف کرایا ہے جسے دیہاتی علاقوں میں چوروں کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37ZdTry

Comments