افغانستان میں طالبان کا قبضہ: کابل یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے اپنے مستقبل سے متعلق خدشات کی کہانی

کابل یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنے ماضی کی زندگی کے سارے نشانات مٹا رہی ہیں۔ اس طالبہ نے بی بی سی کو بتایا کہ اپنے جن خوابوں کے بارے میں انھیں امید تھی کہ وہ ان کو ایک دن پورا کریں گی، چند ہی دنوں میں وہ سارے خواب مستقبل کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mliay3

Comments