افغانستان میں زیر زمین سونا، تانبا اور لیتھیم بھرا پڑا ہے، یہ خزانہ اب کس کے ہاتھ آئے گا؟

افغانستان میں زمین کے نیچے دفن بے پناہ دولت پر ساری دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ وہاں سونے، تانبے کے ساتھ ساتھ کمیاب لیتھیم بھی موجود ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zpIta9

Comments