کابل میں ایئرپورٹ جانے والے راستوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں یہ پتا دیتی ہیں کہ اگر ڈیڈ لائن نہ بڑھائی گئی تو شاید 31 اگست تو کیا 31 ستمبر تک بھی ایئرپورٹ کا رخ کرنے والوں میں کمی نہ آ سکے گی۔ بی بی سی کے ویڈیو جرنلسٹ ملک مدثر ہمیں روزانہ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3krR3i5
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3krR3i5
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks