افغانستان میں طالبان کا قبضہ: کابل میں جیٹ طیاروں کی نیچی پروازیں، ایئرپورٹ کی دیوار پھلانگنے پر مجبور خواتین اور فائرنگ سن کر روتے بچے

کابل اور افغانستان بھر پر طالبان کے قبضے کے بعد پہلا جمعہ گزرا۔ شاہراؤں پر ٹریفک جمعے کے روز بھی کچھ کم نظر آئی اور وزارت دفاع کی عقبی شاہراہ پر ایک شخص اسلامی امارات یعنی طالبان کے جھنڈے بیچ رہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j4FI8r

Comments