لندن کے دریائے ٹیمز سے ملنے والی لاش کا معمہ جو 20 سال بعد بھی حل نہ ہو سکا

بیس سال قبل ایک نوجوان افریقی لڑکے کو ایک انتہائی خوفناک انداز میں قتل کر دیا گیا تھا اور یہ لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کی حالیہ تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک غیر حل شدہ رہنے والا بچے کے قتل کا کیس ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hUlVY6

Comments