انٹرنیٹ 'بلیک آؤٹ': متعدد فون اور کمپیوٹرز کا 30 ستمبر کو انوکھے 'بلیک آؤٹ' سے متاثر ہونے کا امکان

اگر 30 ستمبر کو کسی وقت چلتے چلتے آپ کا فون یا کمپیوٹر کا رابطہ انٹرنیٹ سے منقطع ہو جائے تو اس میں ویسے تو پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے لیکن اگر آپ کا ڈیوائس پرانے سافٹ وئیر پر چل رہا ہو تو پھر معاملہ اور ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39QwNBQ

Comments