طالبان کی جبری میزبانی: گل بی بی 60 طالبان کے لیے کھانے کا انتظام کرنے پر مجبور

بلخ کے اس نواحی ضلع کی مسجد کے امام نے یہاں علاقے کے مردوں سے کہا کہ طالبان کو کھانا فراہم کیا جائے اور ہر گھر اس کے لیے اپنی باری لگا لے۔ اس کے لیے سودا سلف اور خرچ کہاں سے آئے گا یہ سب 30 گھرانوں نے خود ہی طے کرنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i21XuJ

Comments