وہ ماسائی ماسائی نہیں جو ہاتھ سے شیر کا شکار نہ کرے: ایک افریقی قبیلے اور شیر کے ساتھ ساتھ رہنے کی کہانی
روایتی ماسائی معاشرے میں شیروں کو مارنا ایک سماجی اور مذہبی سٹیٹس سے دوسرے میں جانا سمجھا جاتا تھا۔ لیکن کینیا میں ایک ماحول بچاؤ پروگرام کی بدولت دوبارہ ماسائی قبیلے کے لوگ اور جنگل کے شیر قریب قریب رہنا شروع ہو گئے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hDW6vc
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hDW6vc
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks