طالبان دور میں طبی مراکز کے امداد سے محروم ہونے پر غریب افغان خواتین کے لیے بچوں کو جنم دینا مزید مشکل

ہسپتال میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا تھا۔ بجلی کٹ چکی تھا اور جنریٹر چلانے کے لیے ایندھن نہیں تھا۔ رابعہ کی دائی عابدہ جنھوں نے موبائل فون کی روشنی میں بچہ ڈیلیور کروانے کے لیے انتھک کام کیا، کہتی ہیں کہ 'ہم پسینے میں ایسے شرابور تھے جیسے نہا رہے ہوں۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EAF62Y

Comments