افغانستان میں طالبان: ہرات شہر میں طالبان کی جانب سے مبینہ اغواکاروں کی لاشوں کو ’عبرت کے لیے‘ سرعام لٹکانے کی اطلاعات

افغانستان کے شہر ہرات سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طالبان نے سنیچر کو اغوا کے مقدمات میں مبینہ طور پر ملوث چار ملزمان کی لاشیں مختلف عوامی مقامات پر لٹکا دیں۔ ہرات کے ڈپٹی گورنر نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ’ہم نے ان لاشوں کو ہرات کے مرکزی چوراہوں پر اس لیے لٹکایا تاکہ یہ دوسرے اغواکاروں کے لیے عبرت کا نشان بن سکیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ER8hiA

Comments