سردار ستنام سنگھ: پشاور میں معروف حکیم سردار ستنام سنگھ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

پشاور میں نامعلوم افراد نے معروف سکھ حکیم سردار ستنام سنگھ کو ان کے دواخانے میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سردار ستنام ماہر طبیب تھے اور انھوں نے طب کی تعلیم میں گولڈ میڈل حاصل کر رکھا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3F4UCUW

Comments