’سماجی کارکنوں کو مدمقابل لانے والے‘ امریکی ریئلٹی شو پر پرینکا چوپڑا شرمندہ

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی ایکٹوزم ریئلٹی شو 'دی ایکٹیوسٹ' میں بطور جج کام کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ اس شو نے 'غلط فہمی' پیدا کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Aoyl1B

Comments