پولی اینڈری: جنوبی افریقہ کی ایسی خواتین جو ایک سے زیادہ شوہر یا پارٹنر چاہتی ہیں

33 سال کی موومبی پولی اینڈری پر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nUgpZg

Comments