افغانستان میں طالبان اُمورِ خواتین کی وزارت کی جگہ ’نیکیوں کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت واپس لے آئے

گذشتہ 20 برسوں میں افغان خواتین نے اپنے کئی بنیادی حقوق جدوجہد کے ذریعے حاصل کیے ہیں لیکن اب اس تمام پیش رفت کے طالبان کی مردوں پر مشتمل حکومت کے باعث خطرے میں پڑ جانے کے خدشات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AnYiyy

Comments