راجن پور کی عدالت میں انوکھے مناظر، مالی کی جج کی گاڑی میں سکواڈ کے ساتھ رخصتی

راجن پور کی سیشن کورٹ میں بدھ کو انوکھے مناظر دیکھنے کو ملے جب جج محمد ابراہیم اصغر نے مالی عبدالخالق کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انھیں پورے اعزاز کے ساتھ رخصت کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AiKOUL

Comments