آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کے دورۂ کابل پر اسد درانی کا ردعمل: ’خاموشی سے ملاقاتوں کے کئی طریقے ہوتے ہیں‘

پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیتے، وہ اپنے فائدے کو جانتے ہیں اور ایسا بالکل نہیں ہے کہ انھیں جا کر کچھ بھی کہا جائے تو وہ فوراً مان جائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39pTL2M

Comments