ہاتھراس کیس: لڑکی کے ریپ اور موت کے بعد اس کا خاندان اپنے ہی گھر میں قید

بی بی سی کی نامہ نگار نے انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے اس گاؤں کا دورہ کیا ہے جہاں ایک سال پہلے ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا اور بعد میں اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kX7Dbo

Comments