واجد علی شاہ: اودھ سلطنت کے آخری بادشاہ عیش و نشاط کے رسیا ’نااہل حکمران‘ تھے یا آرٹ کو فروغ دینے والے ہردلعزیز بادشاہ

واجد علی شاہ مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد معرض وجود میں آنے والی اودھ سلطنت کے آخری تاجدار تھے جنھیں ان کے شوق اور عشق و محبت کی وجہ سے نا اہل حکمراں قرار دیا گیا لیکن ایسا کہنا ان کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XEsSpc

Comments