افغانستان میں طالبان: ’پاکستان کی افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد کی مشروط پیشکش‘

پاکستان کے اعلیٰ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد دینے کے لیے تیار ہے اور اس سلسلے میں افغان حکام سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3F8AotN

Comments