ٹرمپ کی صدارت کے آخری دنوں میں امریکی جنرل کا چین کو ’خفیہ‘ کالز کرنے کا دفاع

جنرل مارک ملے نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں خدشات سے متعلق چین کو خفیہ ٹیلی فون کالیں کرنے پر اپنا دفاع کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ErPXwi

Comments