طالبان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نمائندگی کا مطالبہ، خطاب کرنے کی خواہش کا اظہار

طالبان نے کہا ہے کہ انھیں رواں ہفتے نیو یارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کا موقع دیا جائے۔ اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی اس درخواست پر فیصلہ کرے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lGeVPC

Comments