’لوو لیٹر ٹو افغانستان‘: ’یہ گیت افغانستان کی موجودہ صورتحال پر ایک نذرانہ ہیں‘

پاکستانی گلوکارہ زیب بنگش اور کینیڈا میں مقیم افغان نژاد گلوکار شمالی افغان نے افغان عوام سے اظہار یکجہتی اور محبت کا پیغام دینے کے لیے افغان ثقافت کے روایتی گیتوں پر مبنی ایک البم ’لو لیٹر ٹو افغانستان‘ ریلیز کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3C85i2S

Comments