وزیرِ اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: چیئرمین سینٹ بلوچستان اسمبلی کے ناراض اراکین کو منانے کے لیے کوئٹہ میں

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد چیئرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچے ہیں اور پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ناراض اراکین کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CmDSqd

Comments