افغانستان میں طالبان: افغان صوفی رقاصہ کے فرار کی کہانی، ’ہمارے سارے خواب وہیں دفن ہوگئے‘

افغانستان میں واحد صوفی رقاصہ فہیمہ میرزائی ملک میں اپنی سب سے بڑی تفریحی تقریب پر روانگی کی تیاریاں کر رہی تھیں۔ لیکن پھر جس رات طالبان کابل پہنچے، ان کے لیے سب بدل گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CoG9ku

Comments