کینیا کے پولیس اہلکار جنھیں نو ماہ کومے میں رہنے کے بعد جب ہوش آیا تو انھیں برطرفی کا سامنا تھا

پولیس آفیسر کو 21 دسمبر 2020 کو ایک نامعلوم شخص کے طور پر نیروبی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور ان کے پاس کوئی شناختی دستاویزات موجود نہ تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i390mQ

Comments