آکوس: چین کی جانب سے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمت

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تینوں ممالک کے درمیان ہونے والا معاہدہ ’علاقائی امن اور استحکام کو بری طرح متاثر کرے گا اور اس سے اسلحے کی دوڑ میں شدت آ جائے گی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lxjs7a

Comments