اینگلا مرکل: جرمنی اپنی چانسلر کے دورِ اقتدار کو کیسے یاد کرے گا؟

جرمنی میں اتوار کو انتخابات ہوں گے جس سے اینگلا مرکل کے بطور چانسلر آخری دور کا اختتام ہو جائے گا۔ جب اینگلا مرکل 16 برس بعد اقتدار سے ہٹیں گی تو تاریخ انھیں کیسے یاد کرے گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39EUzAF

Comments