نریندر مودی کا دورہ امریکہ: کیا انڈیا امریکی اتحاد اور چین کے درمیان پھنس گیا ہے؟

نریندر مودی دورہ امریکہ میں جاپان، آسٹریلیا، امریکہ اور انڈیا کے ںئے اتحاد ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس اتحاد کی میٹنگ کو انڈیا میں بڑی اہمیت دی جا رہی ہے لیکن انڈیا چین کے سلسلے میں اس اجلاس سے کیا حاصل کر سکے گا یہ ایک مشکل سوال ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EFOqTq

Comments