مریم نواز: ’ایکسٹینشن کے گناہ میں شامل نہیں تھی‘، مسلم لیگ ن کی نائب صدر کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ماضی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے سے خود کو الگ کیے جانے کے بیان نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں اختلافات کے خدشات کو تقویت بخشی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XJ1OVO

Comments