طالبان وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب کا جنگجوؤں کی جانب سے انتقامی قتل کے واقعات کا اعتراف

طالبان کے وزیر دفاع اور افغان طالبان کے سابق سربراہ ملا عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب نے تسلیم کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے باوجود طالبان جنگجوؤں کی جانب سے شہریوں کے انتقامی قتل کے واقعات پیش آئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CyO3bk

Comments