افغانستان کے سب سے بڑے بینکوں میں سے ایک اسلامک بینک آف افغانستان کے سربراہ سید موسی کلیم ال فلاحی نے کہا ہے کہ افغانستان میں لوگ بڑی تعداد میں بینکوں سے رقم نکال رہے ہیں اور یہ کہ ملک میں بینکنگ کا شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39KRiA4
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39KRiA4
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks